شیعوں کے بیس سوالوں کے جواب ڈاکٹر خان کے ساتھ شیعہ کی طرف سے چند بے ڈھنگے، جاھلانہ سوالات ہمیں بھیجے گئے ہیں۔ انکا جواب دینا اسلئے لازم نہیں کہ انکے سوال محققانہ ہیں، بلکہ اسلئے کہ لوگوں کو ان سوالوں کی وجہ سے گمراہ ہونے سے بچایا جا سکے۔