Sunni Library



آپ اپنا سوال اس ای میل پتہ پر ارسال کر سکتے ہیں۔ sunnilibraryofficial@gmail.com

اس ویب سائٹ پر دفاعِ صحابہؓ و رد رافضیت کے متعلق سوالات اور اعتراضات کے جوابات دیئے جاتے ہیں۔ غیر متعلقہ سوالات و اعتراضات پوچھنے سے پرہیز کیا جائے۔

سوال بھیجئے

سوال نمبر سوال
1616 آپکی اس ویبسائیٹ پر ایک مضمون پڑھا جو عید مباہلہ کے بارے میں تھا بہت اچھا لگا اس میں ایک شیعہ روایت دی گئی ہے کہ "عن جعفر بن محمد عن ابیہ فی ھذا الایة فقل تعالواندع ابناء۔۔۔۔۔۔۔ "الایۃ قال فجاء بابی بکر وولدہ وبعمر وولدہ وبعثمان وولدہ و بعلی وولدہ" اس روایت کا مجھے حوالہ چاہیے مہربانی ہوگی۔ (محمد علی خشک)
1509 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس سوال کے بارے میں کہ حضرت امام حسن نے کتنی شادیاں کی تھی اور کیا وجہ تھی اس لئے کہ کچھ بدمذہب لوگ غلط بات بتا رہا کہ حضرت علی نے منع فرمایا پھر بھی ان کے فرمان نہیں مانا حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی سائل غلام یزدانی مرکزی بریلی شریف انڈیا
1469 صحیح سند روایت کا حوالہ دیں کہ حضرت عثمان کے جنازے میں کتنے صحابہ تھے ? اور کتنے بنو ہاشم تھے ? کتنے عشرہ مبشرہ تھے ???(شعیب علی)
1466 شجرائی نصب نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ آلہ وسلم اور خلفائے راشدین کے بارے میں معلومات چاہیے۔ کے وہ کیسے ایک ھین(خادم حسین)
1463 حضرت حسینؓ نے ابن زیاد کے سامنے جو تین شرائط پیش کی تھی وہ حوالے کے ساتھ درکار ہیں۔ شکریہ (محمد فاروق)
1426 قصاص حضرت عثمانؓ کے بارے میں حضرت علیؓ کا موقف کیا تھا۔۔۔۔؟ قصاص کا ذکر قرآن پا ک کی کون سی سورت میں آیا ہے بمہ ترجمہ عنایت فرمائیں۔ (روبینہ)
1408 خمینی کے متعلق مختلف ویب سائٹس یہ ظاہر کر رہی ہیں کہ وہ خمین کا رہنے والا تھا۔ مگر کچھ وقت پہلے میں نے ایک کالم میں مکمل تفصیل پڑھی تھی جس کے مطابق یہ نہ تو سید تھا اور نہ ہی ایرانی تھا بلکہ ہندوستان کا رہنے والا تھا جنہوں نے خمین ہجرت کی تھی۔ اس وقت میں خمینی ازم کے متعلق ایک جامع سیریز شروع کر رہا ہوں تاکہ عوام الناس کو اس کی اصلیت بتائی جائے۔ اس وقت میرے زیر مطالعہ کافی کتب ہیں مگر خمینی کی زندگی پر کوئی جامع معلومات نہیں مل رہی۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیے گا۔ (محمد الیاس)
1377 بسم اللہ ہر سورت سے پہلے آتی ہے، کیا یہ قرآن کی آیت ہے؟ کیونکہ 6666 آیات میں بسم اللہ شامل نہیں۔ رہنمائی فرمائیں۔ (احمد شاہ)
1345 حضرت علی رضی اللہ عنہ کے تعلق سے جو تین سو قرآن کی آیات نازل ہوئی ہے۔ اس روایت کی کیا حقیقت اور حیثیت ہے۔ اس کے راوی شیعہ ہیں یا سنی ۔ امام ابن حجر ہیتمی کی کتاب الصواعق المحرقہ میں بھی ہے ۔جزاک اللہ (ظہیر عباس احسنی )
1329 ایک انجینئر علی مرزا کے اندھے مقلد نے سوال کیا کہ تم جنگ صفین میں کس کا ساتھ دیتے؟ (عبدالعظیم)
1299 علی مولا کہنا جائز ہے (بنت اسلم)
1284 اہلسنت کے مصادر کون کون سے ہیں؟ (عبدالبصیر)
1038 مولا علیؑ نے تلوار کیوں نہیں اُٹھائی ؟ ٣: اِس اعتراض کا جواب "خود آئمہ اہلِ بیت علیہم السلام نے دیا ہے" قارئین: سابقہ تحاریر میں ہم نے ثابت کیا تھا کہ مخالفین کو ہم سے سوال کرنے کا حق نہیں ، اور یہ بھی ثابت کیا تھا کہ اُمت نے علیؑ سے غداری کی ہے، اور ہم نے اُن غداروں کی بھی نشاندہی کی تھی ساتھ اُن کا انجام بھی بتایا تھا، آج کی اس تحریر میں ہم فقط اہلِ بیت طاہرینؑ کے چند اقوال پیش کریں گے جو انھوںؑ نے اس سوال کے جواب میں دیئے ہیں اگر ہم اُن تمام احادیثِ آئمہؑ کو نقل کریں تو پوری ایک کتاب بن جائے گی ہم فقط دو اقوال آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں شیخ صدوقؒ نقل کرتے ہیں: سید الخلائق حضرتِ محمد مصطفیٰ ﷺوآلہ نے علی علیہ السلام کو اپنے پاس بلایا اور فرمایا: میرے بھائی، آپ کو میرے بعد قریش کے ہاتھوں بڑی مصیبتیں جھیلنی پڑیں گی۔ اس طرح اگر آپ کو مددگار ملے تو آپ اپنے دشمنوں سے لڑیں، ورنہ صبر سے کام لیں اور ہتھیار اٹھانے سے دور رہیں۔ اور اپنے آپ کو مصیبت میں مت ڈالئے گا . آپ کی مجھ سے وہی نسبت ہے جیسے ہارونؑ کو موسیٰؑ سے تھی جیسے ان کی جماعت کمزور پڑ گئی تھی اور اسے ق۔ت۔ل کرنے والی تھی۔ پس تم بھی قریش کے مظالم پر صبر کرو کیونکہ تمہاری مثال ہارونؑ جیسی ہے۔ تم پر ظلم کرنے والے بچھڑے کی عبادت کرنے والوں کی طرح ہوں گے۔ اے علی، اللہ تعالیٰ نے اس امت کے لیے انتشار اور تفرقہ مقدر کیا ہے۔ اللہ چاہتا تو تمام لوگوں کو ہدایت پر اکٹھا کر سکتا تھا یہاں تک کہ دو آدمیوں میں اختلاف بھی نہ ہوتا اور نہ جھگڑا ہوتا۔ نہ کمتر اعلیٰ کی تردید کرتا۔ اور اگر اللہ چاہتا تو بدلہ لینے میں جلدی کر سکتا تھا اور حالات کو بدل سکتا تھا یہاں تک کہ ظالموں کا باطل ظاہر ہو جاتا اور لوگوں کو حق کا مقام معلوم ہو جاتا۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ نے دنیا کو اعمال کا ٹھکانہ بنایا ہے اور آخرت کو جزا کا گھر بنایا ہے تاکہ نیکی کا بدلہ بھلائی سے اور برے کا بدلہ برائی سے دیا جائے۔ حوالہ:[ کمال الدین وتمام النعمة للصدوقؒ جلد ٢ ص ٣٢ تا ٣٦ ] تبصرہ: قارئین، اِسی مفہوم کے ساتھ سُنی کتب سے بھی ہم ثابت کرچکے ہیں علیؑ کو نبیؑ کی وصیت تھی لیکن شیعہ احادیث میں تفصیل سے یہ بات بیان ہوئی ہے دوسرا سوال: "فدک واپس کیوں نہ لیا گیا"؟ شیخ صدوقؒ اپنی کتاب علل الشرائع میں باب " العلة التي من اجلها ترك أمير المؤمنين فدك لما ولي الناس " کے تحت روایت نقل کرتے ہیں: امام علي رضاؑ سے سائل نے کہا کہ میں نے امام سے امیر المومنینؑ کے سلسلے میں سوال کیا کہ جب آپ کو حکومت ملی تو آپ نے فدک واپس کیوں نہیں لیا؟ تو امام علي رضاؑ نے جواب دیا کہ ہم اہل بیتؑ کو جب الله عزوجل حکومت دیتا ہے تو ہم اپنے اوپر ظلم کرنے والے سے اپنے لیئے اپنے حقوق واپس نہیں لیتے بلکہ الله ہمارا حق واپس لیتا ہے اور ہم تو مومنین کے ولی و سرپرست ہیں، هم بس انہی کی خاطر حکومت قبول کرتے ہیں اور انہی کے حقوق ظالمین سے واپس لیتے ہیں اور ہم اپنے لیئے کچھ نہیں لیتے حوالہ:[ علل الشرائع للصدوقؒ جلد ١ ،ص ٢١٠] قارئین: اختصار کو مد نظر رکھتے ہوئے انہی دو احادیث پر اختتام کیا جاتا ہے تفصیل کے لیے ہم حوالاجات لکھتے ہیں آپ اُن کی طرف مراجع فرمائیں حوالاجات [ علل الشرائع میں شیخ صدوقؒ نے ایک باب کے تحت بارہ١٢ روایات کو نقل کیا ہے ص ١١ سے ص ١١٦، الكافي، ج ٨، ص ٥٨– ٦٣، رقم: ٢١ میں ایک طویل خطبہ ہے جنابِ امیرؑ کا اس کے علاوہ بھی بہت احادیث ہیں ] خاکسار: عبدالله الإمامي اس تحریر کا جواب چاھیے مھربانی ھوگی ۔(راحت)۔
980 میرا سوال یہ ہے کے اگر حضرت فاطمہ ؓ کے گھر کو جلانا افسانہ ہے تو پھر صحیح سند کے ساتھ طبعی موت ثابت کریں جس روایت کی سند میں صرف اھلبیت ہوں۔ چیلنج ہے پوری سنیت کو ! یہ شیعہ نے چیلنج کیا ہے۔ (راحت)
839 شیعہ کا سوال... حضرت عمر رض جنگ حنین سے فرار اختیار کرتے ہوئے کہا کہ یہ اللہ کا حکم ہے (بخاری 4322) نبی کے موجود ہوتے ہوئے, وحی حضرت عمر پر اتر رہی ہے... (عمر عافی)
735 تمہاری علی علیہ السلام سے دشمنی کی وجہ کیا ہے؟(علی رضا)
730 میرا سوال یے ھے کے بیبی فاطمہ رضہ کے نماز جنازہ میں 3 خلفاء کیوں نہیں شریک ہوئے؟ (راحت)
685 بنات اربعہ کا ثبوت اہل سنت و تشیع کی کتب سے اور روافض کے دلائل کا رد (سعید احمد)
524 حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے متعلق بخاری شریف کی حدیث نمبر 2812 میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فرمایا کہ انکو باغی جماعت قتل کرے گی اسکا کیا جواب ہے ؟ مکمل رہنمائی فرما دیں (سجاد احمد)
523 حضرات محترم جب اہل تشیع سے بات یا مناظرہ کلمہ پر ہو تو ان سے کون سی شرائط طئے کی جائیں۔ جزاک اللّہ خیرًا (حافظ ابرار)۔
476 کیا شیعہ مطلق کافر ہے؟ (محمد حذیفہ)
457 ایسی ویڈیوز جن میں شعائر اسلام کی اور مقدس و معتبر اشخاص کی توہین کی گئی ہوں ، ( جیسا کہ حضرت فاطمہ الزھراء رضی اللّٰہ عنھا کی جو توہین کی گئی ہے اور آپ کے صفحے سے نشر ہوئی ہے) ان کو شیئر کرنا جائز ہے کیا ؟ انہوں نے تو گستاخی کی صرف اسی مجلس میں مگر جو جو شیئر کرتا جائے گا لوگ دیکھتے جائیں گے اس سے لوگوں کو فائیدہ کم اور نقصان کیا زیادہ نہیں ہوگا؟؟(محمد بلال صافی)
433 کرکرہ کی صحابیت اور دخول فی النار کی وعید۔۔ اسی طرح روافض بعض دوسری روایات جو دوسروں کے متعلق ہیں وہ بھی بطور اعتراض پیش کرتے ہیں (زرنواب شاہ فاضل بنوری ٹاٶن)
402 ایک شیعہ کا کہنا ہے کے تحریف قرآن پر ملا باقر مجلسی کی پوری عبارت پیش کریں اس میں ملا باقر مجلسی تحریف قرآن کا رد کر رہے ہیں ۔ اور دوسرا سوال یے کے شیعہ اصول ہے کے ھر وہ روایت قابل قبول نہیں ہے جو قرآن کی آیت سے ٹکراتی ہو تو جتنی تحریف قرأن پر روایت پیش کی جاتی ہیں وہ آیات سے ٹکراتی ہیں، اس کا جواب دے دیں ؟(احسان )
396 اسلام علیکم میرا سوال یے ھے کے علامہ باقر مجلسی اور دیگر شیعہ اکابرین کا قول وضاحت سے دکھا دیں کے ان کا عقیدہ تحریف قرآن پر تھا نمبر 2 اھلسنت پر الزام تحریف قرآن کا ان روایات کا تحقیقی جائزہ ھو (راحت علی)
354 اسلام و علیکم جی میرا سوال یہ ہے کہ میں باغ فدک پر روافض کے سوالات کے جوابات حاصل کرنا چاہتا ہوں مستند دلائل کے ساتھ میں کیسے انہیں جواب دوں (مرتضی عزیز)
316 کیا حضرت عائشہ صدیقہ رض نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال پر اپنا چہرہ پیٹا۔۔؟ (انعام الرحمان)۔
243 محترم اگر کوئ ٹیچر ہو تو کلاس میں مختلف مذہب سے تعلق رکھنے والے سٹوڈنٹ موجود ہوتے ہیں جن میں شیعہ بھی ہیں تو ان سے تعلق رکھنا جائز نہیں لیکن ایز آ ٹیچر انہیں ڈیل بھی کرنا ہے مذہب کی تمیز کئے بغیر تو اس صورت حال میں کیا کیا جائے کیا وہاں نوکری چھوڑنی ہوگی یا کوئ اور صورت بن سکتی برائے کرم راہنمائ فرما دیجئے(بنت محمد اسلم)
235 العقد الفرید کن کی کتاب ہے اس کے بارے میں کچھ بتائیں تفصیل کے ساتھ؟(زیشان جاوید)
231 ہمارے گھر شیعہ عورت کام کرتی ہے، کیا اس سے کام کرانا جائز ہے؟ (قرآت العین)
222 عرض یہ کہ ہے روافض کہتے ہیں کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے رضامندی کی روایت جو ابن میثم البحرانی نے نقل کی شرح نہج البلاغہ میں وہ روایت"روی" سے شروع ہوتی ہے جو صیغہ تمریض کہلاتا ہے لحاظہ یہ ضعیف ہے۔ روافض کہتے ہیں کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی رضامندی شیعہ کتاب میں صحیح سند سے ثابت نہیں براہ کرم اس کا جواب ارشاد فرما دیں۔ذیشان حیدر)
209 علی مرزا جہنمی تقیہ باز رافضی نے کچھ دجل و فریب کیا ہے ساتھ میں بخاری اور دیگر کتابوں کا حوالہ بمع اسکینز یعنی مذکورہ صفحے کا دے کر صحابہ کرام رضہ کی شان مبارکہ میں توہین بھی کررہا ہے اس کا جواب درکار ہے۔ جزاک اللہ اللہ ہمیں ہر قسم کے فتنے سے محفوظ رکھے۔ (زبیر احمد)
135 وہ کون سے صحابی رسول ؓ تھے جن کوشہید کرکے گدھے کی کھال میں لپیٹا گیا ۔۔۔۔؟اور مخالف نے یہ اعتراض کیا ہے کہ وہ محمد بن ابی بکر تھے اور ان کو قتل سیدنا معاویہ ؓ نے شہید کیا لیکن کسی کتب کا حوالہ نہ دیا اس نے (ذیشان جاوید)
134 شیعہ کن کتابوں کی روایات کوتسلیم کرتے ہیں یا صرف اپنی کتابوں کو مانتے ہیں یا بخاری مسلم وغیرہ کو بھی ؟؟
129 کسی ایسی کتاب کا نام بتا دیں جس میں صحابہ کرام اور صحابہ کرام کے بچے بچیوں کے رشتے سادات گھرانے میں ہونے کا ثبوت ہو۔ میں کسی ایسے دوست کو دکھانا چاہتا ہوں جو شیعوں کے ساتھ رہ کرکچھ پٹری سے اتر گیا ہے۔(محمد شمیم)
127 السلام علیکم حضرات محترم ہبہ فدک کی روایات میں فضیل بن مرزوق،عطیہ عوفی اور کلبی کے بارے میں جرح و تعدیل کی کتابوں میں واضح لکھا ہوا ہے کہ کذاب جھوٹی روایات بنانے والے تھے وغیرہم۔ سوال یہاں پر یہ ہے کہ جامع ترمذی میں امام ترمذی رحمہ اللّہ علیہ نے ایک حدیث رقم 2235 اور 2535 کو حسن صحیح کہا ہے جب کہ ایک روایت میں عطیہ عوفی اور کلبی جب کہ دوسری روایت میں تینوں ہیں تو ان کی روایات کو امام ترمذی رحمہ اللہ علیہ نے حسن صحیح کیوں کہا اور روایت کو صحیح کہنا راوی کی توثیق کرنا نہیں ہے کیا؟ ایک مشورہ آج صبح لنک دیکھا جس میں تھا کہ آپ کتاب اپلوڈ کر سکتے ہیں مگر ابھی مل نہیں رہا اسے بہتر بنائیں (حافظ ابرار مارتھ)
125 1:سوال یے عرض تھا کہ حضرت علی رضہ و حضرت معاویہ رضہ کے درمیان کیا معاملہ تھا جو بعد میں صلح ہونے سے ٹہیک ہو گیا؟ 2:سوال کیاں میں اپنے بہائی کے بارے میں کسی کو بتاؤں کے یے میرا بہائی ہے کیا وہ میرے اس چیز کے بتانے سے پہلے میرا بہائی نہیں تھا؟ 3 سوال حضرت عثمان رضہ کو کس نے قتل کیا اور کیوں؟(ریاض حسین)
119 کیاحضرت عمرؓ نے تراویح کو بدعت کہا ہے؟ اورصحیح بخاری کی روایت جس میں آتا ہے کہ قیامت کے روز آپﷺ حوض پر ایک جماعت کو آتا دیکھیں گے تو اسے روک دی جاے گا اور کہا جاے گا کے آپ نہیں جانتے اپ کے بعد انھوں نے دین میں کتنی نٸ چیزیں داخل کی۔ آپﷺنے اس روایت میں اصحابی کا لفظ ذکر کیا ہے۔ اصحاب سے مراد کون ہیں؟ (حمزہ ندیم)
117 کربلا سے کوفہ کو کوئی راستہ جاتا ہے. (عامر)
111 انبیاء کرام علیہم السلام معصوم عن الخطاء ہیں اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین محفوظ عن الخطاء ہیں اس پر کسی کتاب کا حوالہ اور اس کی مکمل تفصیل بیان کردیں۔ اور حوالہ اگر عربی کتب سے ہوتو بہت اچھا (محمد حسنین)
99 آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کتنی تھی؟ (محمد شعیب)
96 کیا ماتم کے دوران ماتمی خون کو نیازوں میں ملایا جاتا ہے ؟(سید امجد حسین بخاری)
95 سید کون ہیں؟آج کے دور میں سید کی پہچان کیا ہے؟کیا سید بھی محرم الحرام میں ماتم کرتے ہیں؟ (طیب ڈار)
94 پیر کرم شاہ صاحب کیا سنی عالم تھے؟ان کی تصانیف کو آپ نے کیوں شامل نہیں کیا؟ضیا القران ۔۔۔ضیا النبی وغیرہ؟کیا ان کی تصانیف قابل اعتبار ہیں؟ (طیب ڈار)
90 دیوبندی، بریلی اور اہل حدیث کسی عالم کا فتویٰ کہ شیعہ کافر ہیں ؟ (خالد احمد فاروقی)
88 شیعہ کافروں کی طرف سے ایک تحریر آئی ہے اس کا جواب مطلوب ہے لیکن وہ تحریر یہاں سینڈ نہیں ہو رہی وہ تحریر اب کیسے بھیجوں یا کسی مستند عالم کا واٹسپ نمبر جو تحریر کا جواب دے؟؟؟ (عمیر علی)۔
85 شیعہ ذاکر ایک وڈیو میں اعتراض کرتا ہے کہ حضرت ابو بکر صدیق ؓ نے اپنے آخری وقت میں 3 باتوں پر کہا کہ کاش میں وہ 3 کام نا کرتا جن میں ایک بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کا دروازہ گروانا تھا۔ (عمیر احمد)
82 حضرت حسین رضہ اللّٰہ عنہ کی جنازہ نماز کس نے پڑھائی۔ کتب کے حوالہ کے ساتھ براہِ کرم جلدی جواب دیں تو مہربانی ہوگی آپ کی۔(جنید احمد)
80 آیت تطہیر میں اہل بیت کے پاک ہونے کا ذکر ہے، اس سے شیعہ ان کو گناہوں سے پاک سمجھتے ہیں۔ کیا واقعی اہل بیت گناہوں سے معصوم ہیں؟ (عامر راجپوت)
73 صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے معیار حق ھونے پر قرآن مجید اور حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے دلائل مطلوب ھیں۔ (تکبیر حسین)
70 کیا اہلسنت کے ہاں خلفاء اربعہ کے مخصوص ایام پر جلوس نکالنا جائز ہے؟(رحیم الدین عمر اورکزئی)
68 تحریف قرآن کے حوالہ سے شیعہ کتب کے مستند حوالہ جات (اسکینرز) فراہم کریں۔جزاک اللہ (محمد ابوبکر)
66 حضرت عمر کے یوم شہادت کے حوالے دلیل دیں (عمیر منگی)
65 یکم محرم الحرام سے دس محرم الحرام تک کے فضائل اور اعمال قرآن وحدیث کی روشنی میں عنایت فرمائیں۔ (نثار اختر فاروقی غفرلہ)
64 مہربانی کر کے مجھے بتادیں، میرا ایک شیعہ دوست ہے وہ مجھ سے باغ فدک کے بارے میں پوچھتا ہے۔ اگر آپ مجھے بتا سکتے ہیں تو پلیز بتادیں۔ (محمد اسد)
63 السلام وعلیکم، حضرت عمر ؓ کی شہادت کب ہوئی؟ (اشرف)
61 میرا سوال یہ ہیں کہ ماتمی لوگ کیوں ماتم کرتے ہیں ،ان کو کس کی بددعا ہیں ؟؟ نیز اس حوالے سے کوی دلیل بمعہ سکرین شاٹ ؟؟ (ملک عبدالرحمان)
60 حضرت امیر معاویہ کا حضرت علی سے تعلق... اور لکھے گئے خط. ... حضرت علی کی آل میں بارہ اماموں کی اولاد میں پانچ یا چار امام کے بیٹوں کا نام ابو بکر ہے اور چار یا تین امام کی بیٹی کا نام عائشہ ہے.. نبی پاک کی چار بیٹیاں ہیں.. نبی پاک کے بعد زیادہ مقام صحابہ کا یا اہل بیت کا... شیعہ کتابوں سے حوالے کے ساتھ ارسال کریں... جو کتابیں انٹر نیٹ پر با آسانی مل سکیں... جزاک اللہ (محمد صہیب اعوان)
59 حضرت عمر ؓ کی کونسی بیٹی حضور ﷺ کے نکاح میں تھی؟ (محمد)
58 سلام مولوی صاحب میرا سوال یہ ہے ک جب ھم شیعوں کو کہتے ہے کہ اپ کافر ہے تو وہ کہتے ہے کیسے۔تو جب ھم کہیں کہ اپ صحابہ کو گالی دیتے ہو تو وہ کہتے ہیں کہ اپکے پاس دلیل کیا ہے ۔۔۔تو ہم کیا کرے مطلب وہ تو ہمیں پتہ ہے کہ شہعہ کافر ہے لیکن لوگوں کو کیسے مطمئن کریں۔جزاک اللہ
57 حضرت حسن رض نے حضرت امیر معاویہ رض سے جو صلح کی ،بعض رافضیوں کا خیال ہے کہ وہ صلح مجبوراً کروائی گئی تھی ،اس وقت حضرت حسن رض مجبور تھے ،بوجہ مجبوری ایسا ہو ا، براہ کرم اسکا مدلل اور منطقی جواب دیجئے تاکہ بات بالکل واضح ہوجائے ،والسلام ، (حافظ ذیشان اظہر ملک ضلع لاہور)
56 شہداء کربلا کے تفصیلی نام بتائیں، شکریہ (گل احمد)
55 کربلا میں حضرت علی رض کے کتنے بیٹے شہید ہوئے تھے، اور وہ کس ماں کے بیٹے تھے، حضرت امام حسین رض کے کتنے بیٹے کربلا میں شہید ہوئے۔ (گل احمد)
54 کیا یا حسین کہہ سکتے ھیں؟ (ملک امیر حمزہ)
52 ایرانی خمینی کی ہسٹری کفریہ۔عقائد (محمد خان)
50 مسئلہ باغِ فدک کی مکمل تفصیل (حافظ محمد شہزاد)
49 حضرت عمر ؓ کی شہادت 27 ذی الحج کو ہوئی یا 1 محرم کو؟ (عمیر)
48 اگر یزید کی حکومت کچھ تھوڑی سی بہتر تھی تو حضرت حسین ، یزید کے خلاف میدان میں کیوں نکلے؟ اور کوفہ کی طرف کیوں ھجرت کی تاکہ کوفہ میں جاکر یزید کے خلاف کام کریں۔ (محمد نعمان رشید)
46 میرا سوال تو کوئی نہیں ایڈمن صاحب آپکو شاباش دینے کیلے میرے پاس کوئی طریقہ نہیں تھا دل کرتا ہے آپکو چوم لوں اللہ تعالیٰ آپکو جزا دے آمین (عمران مظفر)
44 عام دنوں میں کالے کپڑے پہنا جائر ہے یانہیں(محمد محسن فاروقی)
43 حضرت امیر معاویہ کی فضیلت بتادیں۔ (محمد عزیر خان)
31 شیعہ ذاکرآصف ملعون ایک ویڈیو کلپ میں صحابہ کرامؓ پر الزامات لگا رہا ھے جس میں نمبر 1سیدنا ابو ذرغفاریؓ کے قاتل کو کیوں مانتے ہیں نمبر2 سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کو گڑھے میں کس نے پھینکا نمبر 3 محمد بن ابوبکرؓ کا قاتل کون ھے ان کے رد چاھیے جزاك اللهُ‎ (عبدالواحد)
21 خارجی اور رافضی علماء اہل سنت کی لسٹ ایسے جن سے عوام اہل سنت بچنا چاہیں۔ جس طرح طاہر القادری غامدی صائم چشتی حنیف قریشی اور وغیرہ وغیرہ تمام رافضی اور خارجی علماء کی جو اہل سنت میں موجود ہیں ایسے علماء جن کے قول و فعل سے انحراف اہل سنت ظاہر ھو۔ رہنمائی فرمائیں مستند حوالوں کے ساتھ جواب دیں شکریہ (حافظ صحبت اللہ خان نیازی)