♦️یہ کلپ ہر اس شخص کو سوچنے پہ مجبور کر دے گا جو ذرا سا بھی شعور رکھتا ہے اللہ سے ڈرنے والا ہے۔
♦️سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی بیعت کرنا اور پھر ساری کی ساری خلافت سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی جھولی میں ڈال دینا یہ ثابت کرتا ہے کہ سیدنا حسن رضی اللہ عنہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو خلافت کا اہل سمجھتے تھے۔
ورنہ نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہو سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا بیٹا ہو جنت کے نوجوانوں کا سردار ہو جس کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالی شان ہو کہ یہ میرا بیٹا سردار ہے۔
تو کیسے ممکن ہے انہوں نے بغیر کچھ سوچے سمجھے ساری کی ساری خلافت سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے سپرد کر کے خود بھی انکی بیعت کر لی ہو۔
♦️رب کعبہ کی قسم! یہ بات ہر اس شخص کو سوچنے پہ مجبور کر دے گی جو ذرا سا بھی شعور رکھتا یے اللہ سے ڈرنے والا ہے۔