اہل تشیع کے ہاں عقیدہ صحابہ اصل میں “لغوی” معنی کو لیکر بنایا گیا ہے۔

آج ایک شیعہ دوست کی وال پر صحابی رسول کے عنوان سے ایک پوسٹ نظر سے گذری۔ اس میں صحابہ کرام کی اقسام میں منافق صحابہ، دل کے کھوٹے صحابہ، گنہگار صحابہ اور جہنمی صحابہ وغیرہ بیان کیا گیا ہے۔ معاذاللہ ثم معاذاللہ   👈 درحقیقت یہ پوری تفصیل صحابی رسول کی “لغوی معنی و مزید پڑھیں

صحابہ رضی اللہ عنہم کا زمانہ

صحابہ رضی اللہ عنہم کا زمانہ صحابہ کرام کا مبارک زمانہ ابتدائے بعثت سے شروع ہوکر پہلی صدی کے آخر تک ختم ہوگیا اوراس طرح رسول اللہﷺ کی معجزانہ پیشین گوئی پوری ہوئی جو ان الفاظ میں کی گئی ہے۔ “فَإِنَّ رَأْسَ مِائَةٍ لَا يَبْقَى مِمَّنْ هُوَ الْيَوْمَ عَلَى ظَهْرِ الْأَرْضِ أَحَدٌ”۔ (بخاری، کتاب موقیت مزید پڑھیں

دورصحابہؓ میں فتوحات کے اسباب

دورصحابہؓ میں فتوحات کے اسباب دور صحابہ میں اسلام اتنی تیزی سے کیسے پھیلا،اس کی وجوہات اور اسباب کیا تھے ؟اس بات پر غور کیا جائے تو واضح طور پر معلوم ہوگا کہ صحابہ حضور اکرم ﷺ کے فیض یافتہ تھے،اشاعت اسلام کے خاطر صحابہ ہر طرح کی قربانی دیا کرتے تھے، عدل وانصاف ،مساوات،حفاظتِ مزید پڑھیں

حفاظتِ حدیث میں صحابہ کی خدمات

حفاظتِ حدیث میں صحابہ کی خدمات (۱)حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص فرماتے ہیں، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جو کچھ سنتا تھا اسے محفوظ رکھنے کی غرض سے لکھ لیا کرتا تھا قریش کے لوگوں نے مجھے منع کیا کہ تم ہربات رسول اللہﷺ سے لکھ لیا کرتے ہو؛ حالانکہ رسول مزید پڑھیں

حفاظتِ قرآن میں صحابہ کی خدمات

حفاظتِ قرآن میں صحابہ کی خدمات حضور اکرمﷺ کے اس دنیا سے پردہ فرماجانے کے بعددور صحابہ میں حفاظت قرآن سے متعلق کی گئی محنتوں کا حاصل درج ذیل روایتوں سے ثابت ہوتا ہے: حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جنگ یمامہ کے فوراً بعد حضرت ابو بکر نے ایک مزید پڑھیں

صحابہ اور محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

صحابہ اور محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کے نزدیک آپ ﷺ اپنی جان،اپنے مال ومتاع ،اپنی عزت وآبرو اوراپنی اولاد،عزیزواقارب سے زیادہ محبوب وعزیز تھے،جس کی متعدد مثالیں موجود ہیں،جن میں سے دو مثالوں کو یہاں نقل کیا جارہا ہے: حضرت ابوبکر صدیق ؓرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب العمر صحابی مزید پڑھیں

خصوصیات صحابہ

خصوصیات صحابہ صحابہؓ نے جس طرح اسلام کی تبلیغ واشاعت اور دین حق کی صیانت وحفاظت میں رسول اللہ ﷺ کی بھر پور نصرت و حمایت کی اور آپ ﷺ کی رفاقت کا حق ادا فرمایا ، اسی طرح رسول اللہ ﷺ کی صحبت بافیض سے گہری بصیرت ، دین کا فہم صحیح اور عمیق مزید پڑھیں