
🌲اذاں دیتا تو وہ سورج ستاروں جیسا لگتا تھا مساجد کے بہت اونچے مناروں جیسا لگتا تھا 💎💎💎💎 🌲محمد مصطفیٰ ﷺ کی جب ہوا کرتا رفاقت میں تو قرآں کے مقدس تیس پاروں جیسا لگتا تھا 💎💎💎💎 🌲وہ عظمت کا سمندر جب اترتا تھا پہاڑوں سے تو سر سے پاؤں تک وہ آبشاروں جیسا لگتا مزید پڑھیں