کیا رسول اللہ ﷺ کو مرضِ‌ وصال میں‌ زہر دیا گیا تھا؟

شیعہ اعتراض صحیح بخاری‘ كتاب المغازي کے باب ’مَرَضِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَوَفَاتِهِ‘ میں‌ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ایک حدیث ہے کہ ’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مرض میں ہم آپ کے منہ میں دوا دینے لگے تو آپ نے اشارہ سے دوا دینے سے منع کیا۔ ہم مزید پڑھیں

شیعہ اعتراض حضرت عائشہ و حفصہ(رضی اللہ عنہا) کے دل ٹیڑھے ہو گئے

🔴شیعہ اعتراض 🔴 حضرت عائشہ و حفصہ (رضی اللہ عنہا) کے دل ٹیڑھے ہو گئے (بخاری مترجم جلد ۳ ص ۵۹ ترمذی مترجم منه ۵۳۷ الکشاف، تفسیر فی ظلال القرآن) 💠الجواب اہلسنّت💠 محترم حضرات مذکورہ چار کتابوں میں دو مترجم اور دو عربی عبارت پر مشتمل ہیں ان میں ایک ہی واقعہ کا ذکر ہے مزید پڑھیں

سیدہ عائشہ صدیقہؓ کا نبی کریمﷺ سے بابرکت نکاح (بوقت نکاح سیدہ عائشہ صدیقہؓ کی عمر کتنی تھی؟ تحقیق)

سیدہ عائشہ صدیقہؓ کا نبی کریمﷺ سے بابرکت نکاح (بوقت نکاح سیدہ عائشہ صدیقہؓ کی عمر کتنی تھی؟ تحقیق) شیعہ رافضیوں کا اعتراض الجواب: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا نکاح اعلان نبوت کے دسویں سال اور ہجرت کے تین سال قبل ماہ شوال میں ہوا- ایک دفعہ ماہ شوال کے مہینے میں عرب مزید پڑھیں

سیدہ عائشہ صدیقہ کو سیدنا علی سے عداوت تھی (معاذاللہ) قتال کے بعد پوری زندگی رویا کرتی تھیں۔

 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے یہ قتال حضرت علی ع سے عناد اور عداوت کی وجہ سے کیا تھا اور اس میں ناکامی کی وجہ سے بعد میں شرمندگی کا اظہار کرتی تھیں اور رویا کرتی تھیں۔ نیز یہ اعتراض حضرت طلحہ اور حضرت زبیر پر بھی عائد ہوتا ہے کیونکہ ان دونوں حضرات مزید پڑھیں

حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ پر ماتم (شیعہ الزام کا منہ توڑجواب)

 شیعہ اہلسنّت پر الزام لگاتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات پر حضرت اماں عائشہ رضی اللہ عنہا نے ماتم کیا بطور دلیل ایک جھوٹی گھڑی ہوئی یہ روایت پیش کرتے ہیں ہم ان شاء اللہ پہلے اس روایت کو لکھتے ہیں پھر اس کا رد آپ کو پیش کرتے ہیں مزید پڑھیں

رافضی اعتراض: سیدہ عائشہ صدیقہ اور حدیث حواب

  رافضی اعتراض: سیدہ عائشہ صدیقہ رض اور حدیث حواب حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نے جنگ جمل کے سفر میں نہ صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کی بلکہ اس پر جمی بھی رہیں وہ اس طرح کہ اہل تشیع کی عام روایات اور اہل السنۃ کی بعض روایات میں مزید پڑھیں

سیدہ عائشہ صدیقہؓ کی وفات اور رافضی اعتراضات

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا وصال اور شیعہ جھوٹ کی حقیقت  ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ پہلے کھلے شیعہ رافضی اور اب سنیوں کے لبادے میں چھپے رافضی یہ جھوٹ بول کرگمراہ کرتے ہیں  کہ حضرت ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے قتل کروایا اس طرح مزید پڑھیں

رافضی اعتراض: اُم المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے دو مردوں کے سامنے(معاذاللہ) غسل کیا تھا۔

اہل تشیع صحیح بخاری کی جن بیشمار صحیح احادیث پر اعتراض کرتے ہیں ، ان میں سے ایک حدیث وہ بھی ہے جس کے متن میں درج ہے کہ اُم المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے دو مردوں کے سامنے غسل کیا تھا۔ امام بخاری فرماتے ہیں کہ! حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ مزید پڑھیں