
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر شیعہ روافض کا الزام نمبر 58 🔺شیعہ الزام🔺 شیعہ لوگ کہتے ہیں کہ قرآن مجید کے پندرہویں پارہ کی آیت نمبر 60 میں الشجرہ الملعونہ سے مراد بلا اختلاف ائمہ مفسرین اور بالاتفاق شیعہ سنی بنو امیہ ہیں اس لیے بنو امیہ قرآن کے فرمان کے مطابق ملعون ہوئے مزید پڑھیں