منگھڑت حدیث میں علم کا شہر ہوں ابوبکر اس کی بنیاد عمر اس کی دیواریں عثمان اس کی چھت اور علی اس کا دروازہ کو ضعیف ثابت کرنے کے لئے مفتی حسان عطاری کے دیئے گئے دلائل کا اصول محدثین کی روشنی میں تحقیقی و تنقیدی جائزہ
اصل کتاب کے اسکین کے ساتھ مصنف: سید عاقب حسین
نظرثانی: رضاعسقلانی شافعی