ہر اک طوفان کا رخ موڑ ڈالا ہے صحابہ نے رجال کفر کا منہ پھوڑڈالا ہے صحابہ نے

🌹عظمت صحابہ رضی اللہ عنهم 🌹

هراک طوفان کا رخ موڑ ڈالا هےصحابہ نے

رجال کفر کا منہ پهوڑڈالا هے صحابہ نے

🥦🥦🥦🥦🥦🥦🥦🥦

گراکر بجلیاں باطل کے باطل آشیانوں پر

عدوئے دین کو بھنبھوڑ ڈالا هےصحابہ نے

🥦🥦🥦🥦🥦🥦🥦🥦

کبھی جب سرکشی کے ساتھ باطل نے هے للکارا

سرمیداں اسے جھنجھوڑ ڈالا هےصحابہ نے

🥦🥦🥦🥦🥦🥦🥦🥦

همیشہ تاک میں رهتے جو باهم خون ریزی کو

انہیں ٹوٹے دلوں کوجوڑ ڈالا هےصحابہ نے

🥦🥦🥦🥦🥦🥦🥦🥦

نبی نے کلمئہ حق کی طرف ان کو بلایا جب

طریق جہل فوراً چهوڑ ڈالا هےصحابہ نے

🥦🥦🥦🥦🥦🥦🥦🥦

هےلرزاں امتیاز اب تک سبائی نام سے ان کے

عدو کی یوں کمر کو توڑ ڈالا هےصحابہ نے

🥦🥦🥦🥦🥦🥦🥦🥦

🌹✍.امتیاز احمد 🌹

مدح ِاصحاب واہل بیت پر دل نشین اشعار

ایک بہترین تحفہ۔۔۔آج ہی چینل میں آئیے

اور لطف اندوز ہوں ۔👇👇👇👇

🔷🔶🔹🔸

https://t.me/joinchat/AAAAAFIs1MsZrZbsC8uS9Q