نہیں میرے بس میں ثنائے صحابہ

🌲عجب داستانِ وفائے صحابہ

نہیں میرے بس میں ثنائے صحابہ

💎💎💎💎

🌲ھدایت کے روشن وہ مینار ٹھهرے

جو قدموں میں آقا کے آئے صحابہ

💎💎💎💎

🌲عجب ان کی قربانیاں دیں کی خاطر

کرے مدحتیں خود خدائے صحابہ

💎💎💎💎

🌲فرشتوں نے ملبوس صدیق پہنا

پسند اتنی رب کو ادائے صحابہ

💎💎💎💎

🌲ہواؤں نے پہنچایا پیغام فوراً

جو خطبے میں نکلی ندائے صحابہ

💎💎💎💎

🌲مقامِ غنی تو مقام غنی ہے

مَلک کر رہے ہیں حیائے صحابہ

💎💎💎💎

🌲علی کی صفت رکعا ًسجدا ہے

ہیں ذیشان کیاسجدهائے صحابہ

💎💎💎💎

🌲یہ صدیق و فاروق و عثمان و حیدر

انہیں پہ ہے قائم بنائے صحابہ

💎💎💎💎

🌲وہ بعد از شہادت نہیں گھر کو جاتے

مؤثر ہے کتنی دعائے صحابہ

💎💎💎💎

🌲وہ رہتے تھے ہر دم فدائے محمد

میں ہر دم رہوں گا فدائے صحابہ

💎💎💎💎

🌲یہ دنیا کی سرداری میں کیا کروں گا

میں ہوں ذرهء نقش پائے صحابہ

💎💎💎💎

🌲ہو دل میں ہمارے بھی عشقِ محمد

وہ عشقِ محمد جو لائے صحابہ

💎💎💎💎

🌲وہ جھنگوی و فاروقی ‘ اعظم ‘علی شیر

وہ سب ہوگئے ہیں فنائے صحابہ

💎💎💎💎

شہیدوں کے بدلے وه قانون آئے

محافظ بنےجو برائے صحابہ

💎💎💎💎

🌲وہ دونوں جہانوں میں ناکام ہوگا

رہے عمربھر جو جدائے صحابہ

💎💎💎💎

🌲یہی ایک خواہش ہے قاسم کے دل میں

رہے وه همیشہ گدائے صحابہ

💎💎

✍ مفتی محمدقاسم

مدح ِاصحاب واہل بیت پر دل نشین اشعار

ایک بہترین تحفہ۔۔۔آج ہی چینل میں آئیے

اور لطف اندوز ہوں ۔👇👇👇👇

🔷🔶🔹🔸

https://t.me/joinchat/AAAAAFIs1MsZrZbsC8uS9Q