مجلس نماز سے افضل (معاذاللہ) شیعہ ذاکر ضمیر اختر نقوی

ڈاؤن لوڈ

اس جاہل ذاکر کا رد خود اسی کے مسلک سے  !!

نماز ترک کرنے والے کا امام حسین علیہ السلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

آیت اللہ حافظ شیخ بشیر نجفی فرماتے ہیں کہ: جو شخص بھی نماز ترک کرتا ہے خواہ وہ شعائر حسینی کی خاطر ہی کیوں نہ ہو اس کا سید الشہداء کے خدام آور نوکروں سے کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ امام حسین علیہ السلام نے تمام قربانیاں شریعت کو بچانے کیلئے دی ہیں، لہذا جو شخص نماز کو ترک کرتا ہے وہ عزاداری کے اصل مقصد کو ختم کرنا چاہتا ہے۔

(کتاب شعائر حسینی، صفحہ 109)