متعہ النساء: متعہ حرام ہے شیعہ کتاب بحارالانوار

عبد الله بن سنان قال: سألت أبا عبد الله عليه السلام عن المتعة فقال: لا تدنس نفسك بها –

ترجمہ : عبدالله بن سنان کہتے ہیں کہ میں نے ابو عبدالله سے متعہ کے بارے میں سوال کیا – انہوں نے فرمایا: اپنے نفس کو اس سے آلودہ نہ کرنا –

(بحارالانوار ، ١٠٠ / ٣١٨)

عبدالله کے اس قول میں اس بات کی صداقت ہے کہ متعہ نفس کو آلودہ کر دیتا ہے – اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر متعہ حلال ہوتا تو عبدالله اس پر یہ حکم کیوں لگاتے؟ حتی کہ انہوں نے صرف اسی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ اس کے حرام ہونے کی بھی صراحت کر دی –