متعہ النساء: علامہ آلوسی حلت متعہ کے قائل نہیں تھے۔

رافضی شیعوں کی خیانتیں

عوام الناس کو گمراہ کرتے ہوئے مختلف علماء اہل سنت کو حلت متعہ کا قائل بتایا جاتا ہے۔

علامہ آلوسی کے بارے میں یہ عکس پیش کیا جاتا ہے۔

اصل حقیقت یہ ہے کہ علامہ آلوسی حلت متعہ کے ہرگز قائل نہیں تھے۔

شیعہ جو عکس پیش کرتے ہیں ، اسی عکس سے حق ظاہر ہے۔

👇👇👇👇

علامہ آلوسی حرمت متعہ کے قائل تھے۔

تفسیر روح المعانی کے اسی پیج ہر اصل حقیقت موجود ہے۔۔ 👇👇👇👇👇