متعہ النساء: حضرت ابن عباس اور حرمت متعہ

حضرت ابن عباس نے رجوع فرمالیا تھا، امام ترمذی نے واضح الفاظ میں بیان کیا ہے۔

،حضرت ابن عباس کا رجوع اور امام فخر الدین رازی (تفسیر کبیر)، اعلامہ قرطبی، ابو اسحاق مولی ھاشم، امام شوکانی کا مؤقف

حضرت ابن عباس اور حضرت سعید بن جبیر کی روایت، امام خطابی ، سید سابق کی روایات، امام بیہقی ، امام زہری کے مؤقف

 علماء ایل سنت کے اقوال جنہوں نے حضرت ابن عباس کے رجوع کو تسلیم کیا ہے۔