متعہ النساء: تفسیر قرطبی اور حرمت متعہ

شیعہ رافضی تفسیر قرطبی سے متعہ النساء کی حلت ثابت کرنے کی مذموم کوشش کرتے ہیں!!

حقیقت کیا ہے؟؟

شیعہ رافضیوں کی خیانتیں
جس پیج کو پیش کیا گیا ہے، اسی پر حق موجود ہے۔

👇👇👇

وقال الجمهور: المراد نكاح المتعة الذي كان في صدر الإسلام. وقرأ ابن عباس وأُبَيّ وابن جُبير: {فَمَا اسْتَمْتَعْتُمْ بِهِ} ثم نهى عنها النبيّ صلى الله عليه وسلّم.

(تفسیر قرطبی)

تفسیر قرطبی کا جو پیج پیش کیا اسی پر حرمت متعہ بیان کرنے والی کئی روایات موجود ہیں۔ 👇👇👇👇👇

تفسیر قرطبی کے اسی پیج کا اردو ترجمہ

👇👇👇👇

تفسیر قرطبی کے اسی پیج پر حرمت متعہ کا ثبوت

👇👇👇👇👇