متعہ النساء: اہل حدیث مسلک کے علامہ وحید الزمان حلت متعہ کے قائل نہیں تھے!

رافضی شیعوں کی خیانتیں

عوام الناس کو گمراہ کرتے ہوئے مختلف علماء اہل سنت کو حلت متعہ کا قائل بتایا جاتا ہے۔

علامہ وحید الزمان کے بارے میں یہ عکس پیش کیا جاتا ہے۔

شیعوں کے پیش کئے گئے اسکین سے ہی حق ظاہر ہوجاتا ہے۔

👇👇👇👇