شیعہ عالم کا نبی کریمﷺ پر جھوٹ باندھنا اور غلو محبت اہل بیت

سرکار دو عالم ﷺ کی طرف جھوٹ منسوب کرنا رافضیوں کا معمول ہے، یہ وڈیو دیکھیں کس طرح عالم کا لباس اوڑھے اور سر پر بڑا عمامہ پہنے رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ بول رہا ہے۔

✅متواتر حدیث ہے کہ رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھنا گناہ کبیرہ اور جہنم میں جانے کا سبب ہے ۔ ✅

اس ویڈیو میں شیعہ عالم جو روایت بلکہ تفصیل سے ایک واقعہ سنا رہا ہے اور اس کو وثوق کے ساتھ رسول اللہ ﷺ سے منسوب کر رہا ہے لیکن اس واقعہ کا کوئی ماخذ بیان نہیں کر رہا۔۔۔آخر یہ واقعہ اہل سنت یا اہل تشیع کی کس کتاب میں مروی ہے ؟ 📘

رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ اور وہ بھی منبر رسول اللہ ﷺ سے!!  آخر ہم کس طرح برداشت کر سکتے ہیں۔۔۔

ڈاؤن لوڈ