شیعہ اثنا عشریہ کےاصحاب عمائم کا خُمس کھانا

شیعہ اثنا عشریہ کےاصحاب عمائم کا خُمس کھانا

 شیعہ اثنا عشریہ کہتے ہیں کہ:

 خُمس کا مال جو خاندان نبی ﷺ کے لئے مختص تھا اسے اصحاب عمائم اس حجّت کی بنا پر لیتے ہیں کہ وہ ان کے سرداب(غار) میں روپوش غائب امام کے قائم مقام ہیں۔

(دیکھیں: کتاب( وسائل الشیعۃ) للحر العاملی،۶؍۳۸۳)۔