شہداء کربلا میں حضرت ابوبکر، حضرت عثمان اور حضرت عمر (شیعہ کتب)

شہداء کربلا میں حضرت ابوبکر، حضرت عثمان اور حضرت عمر (شیعہ کتب)

کیا آپ جانتے ہیں کہ شہداء کربلاء میں

1️⃣ جناب ابو بکر بن علی

2️⃣ جناب عمر بن علی 

3️⃣ جناب عثمان بن علی

یعنی خلفائے ثلاثہ کے ہم نام اولاد سیدنا علی بھی شہداء کربلا میں شامل  تھے جو حضرت حسینؓ  کے ساتھ شہید ہوئے تھے۔

اور یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ شیعہ اپنی نئی نسل کو ان شہداء کے بارے میں بتانا پسند نہیں کرتے!!

شاید اس ڈر سے کہ کہیں شیعہ نوجوان اپنے بچوں کے نام بھی ابوبکر، عمر اور عثمان رکھنا شروع نہ کردیں!! جبکہ یہ سیرت سیدنا علی کے عین مطابق ہے، لیکن ایسا کرنے سے یہودی عقائد و نظریات کو سخت دھچکا لگتا ہے!!

پھر فتنہ و فساد اور نفرتوں کا بازار کیسے گرم ہوگا!!

آخر ان شہداء کا ذکر کیوں نہں کیا جاتا ؟ 

کیا انکی قربانی قبول نہں ہوئی تھی؟

 کیا انہوں نے کربلاء میں جنگ صحیح سے نہیں لڑی تھی ؟

یا صحابہ کرام کے ناموں سے اتنا بغض ہے کہ سیدنا علی کی اولاد بھی برداشت نہیں ہوتی!!! 

جواب اپنے دل، ایمان، عقل اور ضمیر سے پوچھیں!!