شان سیدہ عائشہ صدیقہ بزبان شیعہ عالم قمبر عباس نقوی

🌹 ارشاد باری تعالی ہے

النَّبِيُّ أَوْلَى بِالمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُمْ {الأحزاب:6}

🌸 نبی مومنوں پر خود ان سے بھی زیادہ حق رکھتے ہیں اور نبی کی بیویاں مومنین کی مائیں ہیں ۔

👈 اللہ عزوجل نے ازواج مطہرات کو تمام مسلمانوں کی ماں قرار دیا ہے ، یعنی جس طرح کوئی شخص اپنی ماں کا احترام کرتا ہے ، اس کی تعظیم میں کوتاہی نہیں کرتا ، اس کی طرف سے دفاع اور اس کی حفاظت کرتا ہے ،اس کے بارے میں کوئی نازیبا بات سننا گوارا نہیں کرتا ، بالکل اسی طرح ایک مسلمان کو چاہئے کہ تمام ازواج مطہرات کا احترام وتعظیم و تکریم کرے ، ان کی طرف سے دفاع کرے اور ان کی تعظیم و احترام کا وہی جذبہ ہو جو اپنی ماں کے لئے ہوتا ہے۔

        

ڈاون لوڈ