شان امہات المؤمنین

#شانامہاتالمؤمنین

🌹🌹🌹🌹

بیاں کیسے ہو شان_ اُمہات المؤمنین

سبز گنبد ہے مکان_ امہات المؤمنین

دل میں سوچیں بھی اگر تو شرم سے جھکتا ہے سر

امتی اور بدگمان_ اُمہات المؤمنین؟

جابجا شاہد ہیں اس پہ آیتیں قرآن کی

خود خدا ہے پاسبان_ اُمہات المؤمنین

کب علی اور فاطمہ سے کد رہی ازواج کو؟

کب نہ تھے حسنین جان_ اُمہات المؤمنین۔

رضی اللہ عنھم اجمعین

واجد امیر