خلافت عثمانیہ پر ڈرامہ سیریز ارتغل سیزن 1 قسط 52

خلافت عثمانیہ پر ڈرامہ سیریز ارتغل سیزن 1 قسط 52

ڈاون لوڈ

[quads id=3]

2 تبصرے “خلافت عثمانیہ پر ڈرامہ سیریز ارتغل سیزن 1 قسط 52

  1. السلام علیکم
    میرے عزیز بھائی ذیشان سلیم صاحب میں آپ کے واٹس ایپ گروپ ایک سال سے کو فالو کرتا ہوں اور آپ لوگ جو ردشیعت کی پوسٹ کرتے ہیں میں وہ مزید 3 گروپ میں سینڈ کرتا ہوں جس سے بہت سے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں آپ لوگوں نے ایک سلسلہ شروع کیا ارتغر ل جو نوجوان کو پورن سائٹ اور دوسرےگناہ عظیم سے دور رکھنے کا سب بن رہا تھا میں قطر میں ملازمت کرتا ہوں میں نے یہاں کافی مسلمانوں کو گناہ سے بچتے اور نماز کی پابندی کرتے دیکھا اور میں چاہتا تھا کے یہ سلسلہ جاری رہے پر آج سے یہ سلسلہ بند کر دیا کیا اور آپ کی اس ویب سائٹ پر بھی یہ ڈرامہ نہیں چل رہا میں اپنی کم عقل کے مطابق آپ سے اور اس ویب کی انتظامیہ سے پوچھنا چاہتا ہوں کے اس قوم کی آپ کیسے تربیت کریں گےصرف جو جمعہ نماز میں مسجد میں جاتے ہیں وہاں سب کے سب اعمال عمل کی بات کرتے ہیں پر میں نے کبھی کسی عالِم کو تاریخ اسلام بتاتے ہوئے نہیں سنا اگر آج ایک سلسلہ شر و ع ہوا ہے تو اسے کیوں بند کیا جا رہا ہے کیا ہم لوگ 7 گھنٹہ کا میچ نہیں دیکھتے کیا ہم ڈیلی نیوز نہیں سنتے یا ہم لوگ ڈیلی کوئی بھی عشق معشوقی کا ڈرامہ یا مووی نہیں دیکھتے ان سب میں بھی میوزک اور نا محرم ہوتی ہے اگر صرف اسی بات کو جواز بنا کر یہ ڈرامہ روکا جا رہا ہے تو یہ میرے حساب سے غلط ہے آج کے اس دور میں سب کے سب اس ٹی وی ،نیٹ اور سوشل میڈیاجیسی لعنت جوڑے ہیں براے مہربانی ایک ادنی سی درخواست ہے کے اسے مت بند کریں
    اللہ‎ آپ کی حفاظت فرمائے
    آمین
    محمّد بلال انصاری

    1. ارتغل مکمل سیریز سائٹ پر موجود ہے۔ اس کے علاوہ عنقریب ہم مزید اسلامی موویز رکھنے کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔ آپ کی رائے کا شکریہ۔

تبصرے بند ہیں