حضرت عمر فاروقؓ کی شہادت پر حضرت علی کا خراج تحسین شیعہ کتب

حضرت عمر فاروقؓ کی شہادت پر حضرت علی کا خراج تحسین شیعہ کتاب تلخیص الشافی

*حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو کفن میں دیکھ کر ارشاد فرمایا ساری زمین پر اس آدمی کے علاوہ کوئی ایسا نہی ہے جس کے بارے میں میری خواہش ہو کہ میرے عمال اس کے عملوں کے ساتھ ملا دئیے جائیں جو تمہارے سامنے کفن میں صحیفہ کے ساتھ لپٹا ہے!!!*

بشکریہ فرید فرام انڈیا