حضرت عثمان نے کتاب الله و سنت کو بدل دیا۔(الامامت والسیاست)

سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ پر شیعہ کا الزام نمبر۔8

🔺شیعہ الزام 👇👇
حضرت عثمان نے کتاب الله و سنت کو بدل دیا۔
(الامامت والسیاست)

🔹(الجواب اہلسنّت)🔹

محترم قارئین! ہم قبل ازیں عرض کر چکے ہیں کہ صاحب الامامت والسیاست شیعہ کرم فرما کی کتاب ہے اور شیعہ مہربانوں سے کسی خیر کے جملے سننے کی توقع رکھنا حماقت کے سوا کچھ نہیں مگر افسوس اس بات کا ہے کہ سادہ لوحوں کو دھوکہ دینے کے لیے رافضیقلم کاروں کی کتابیں اہل سنت کی کتاب باور کروا کر اپنے غلیظ نظریات کو سنی قوم کے نظریات قرار دیا جا رہا ہے۔
رافضی مہربان عقل کو ہاتھ ماریں اپنے گندے نظریات اہل سنت کی طرف انڈیلنے سے باز رہیں۔


مزید پڑھیں

الامامت والسیاست (ابن قتیبہ) شیعہ کتاب ہے!

متنازعہ کتاب الامامت والسیاست اور ابن قتیبہ