حضرت ابوبکر صدیق کو سیدہ فاطمہ کے انتقال کی خبر ملی تھی، شیعہ کی قدیم کتاب سلیم بن قیس

رافضی اعتراض کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق ، حضرت عمر فاروق کو سیدہ کے انتقال کی خبر نہیں دی گئی!!

لیکن شیعہ کی معتبر اور قدیم ترین کتاب سلیم بن قیس کے مطابق حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر فاروق کو نہ صرف خبر تھی بلکہ انہوں نے تدفین سے قبل سیدنا مولی علی سے تعزیت بھی کی تھی۔

حضرت ابوبکر صدیق کو سیدہ فاطمہ کے انتقال کی خبر ملی تھی، شیعہ کی قدیم کتاب سلیم بن قیس” ایک تبصرہ

تبصرے بند ہیں