حسنین کریمین کی بیعت: شیعہ کتاب تذکرہ الاطہار سے ثبوت

سیدنا معاویہ کی بیعت سیدنا حسن اور حسین دونوں نے کی تھی

شیعہ جید عالم شیخ مفید کا اقرار

شیخ مفید لکھتا ہے کہ ۔۔۔

جب امام حسن علیہ سلام فوت ہوگئے تو عراق کے شیعہ اٹھ کھڑے ہوئے اور انہوں نے امام حسین علیہ سلام کو اپنی معاویہ کی بیعت توڑ دینے اور آپ کی بیعت کرنے کے بارے میں لکھا۔ آپ نے انکار کرتے ہوئے فرمایا۔ میرے اور معاویہ کے درمیان ایک عہد و پیمان ہے۔ مدت ختم ہونے سےپہلے اسے توڑنا جائز نہیں۔

(تذکرۃ الاطہار اردو از شیخ مفید۔ صفحہ 247)

ائمہ معصومین تو سیدنا معاویہ کو امام مان لیں اور شیعہ رافضی گالیاں دے؟