جنازہ نبی کریم: اہل سنت کتاب سیرت حلبیہ

اہل سنت کی کتاب [سیرۃ حلبیہ]سے ایک اور گواہی ملاحظہ فرمائیں۔ 

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی جنازہ نماز تمام صحابہ مہاجرین و انصار اور خصوصا حضرت ابوبکر صدیق رضہ اور حضرت عمر فاروق رضہ تو پہلے صف میں کھڑے موجود تھے۔ اور حضرت عثمان رض بھی شامل تھے۔
سیرۃ حلبیہ کا یہ عکس مکتبہ شاملہ سے لیا ہے۔

ہم الحمد للہ اہل سنت کی معتبر کتابوں سے چار حوالے دکھا چکے ہیں۔ حوالے تو اور بھی بہت ہیں لیکن ماننے والے کے لیے تو ایک ہی حوالا کافی ہے اور نہ ماننے والوں کے لیے ہزاروں بھی ناکافی ہیں۔

بات دراصل یہ ہے کہ یہ جتنے بھی اب تک حوالے دے چکے ہیں وہ سب اہلسنت کی کتابوں سے تھے جو پہلے ہی مانتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی جنازہ نماز تمام صحابہ نے پڑھا۔ لیکن اصل اعتراض تو شیعہ حضرات کو ہے جو اہل سنت کی کتابوں کو مانتے نہیں ان کی تاریخ اور حدیثوں کی کتاب ہم سے الگ ہیں۔
اس لیے اب ہم ان شاء اللہ باقی جتنے بھی حوالے پیش کریں گے وہ شیعہ کتابوں سے پیش کریں گے اور اتنے دلائل پیش کریں گے کہ وہ خود دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔ ان شاء اللہ
👇👇👇