جنازہ نبی کریم: شیعہ کی تفسیر مقبول سے ثبوت

شیعہ حضرات کا وہ معتبر اردو ترجمہ جو تقریبا ہر شیعہ کے گھر میں موجود ہوتا ہے۔

ترجمہ مقبول معہ ضمیمہ۔

یعنی اس میں تفسیر بھی ہے۔

اس قرآن کی تفسیر میں صاف لکھا ہوا ہے کہ جناب سردار دو عالم نے وفات پائی تو جوق در جوق مہاجرین و انصار اور ملائکہ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ پر درود بھیجا۔ (یعنی اسی طرح جنازہ ادا کیا)

👇👇👇