جنازہ نبی کریم: شیعہ کتاب جلاء العیون سے ثبوت

شیعوں کے معتبر مصنف علامہ باقر مجلسی کی معتبر کتاب جلاء العیون میں امام باقر علیہ السلام کا فرمان کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے انتقال فرمایا تو آپ کا جنازہ تمام فرشتوں، مہاجرین و انصار نے فوج در فوج ادا کیا۔

*******************

شیعہ حضرات اکثر، اہلسنت عوام کو دھوکا دیتے ہیں اور یہ شور مچاتے رہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا جنازہ نماز صرف حضرت علیؓ اور ان کے چند ساتھیوں نے ادا کیا۔
لیکن جب ہم نے شیعوں کی اپنی کتابوں میں ان کو دکھایا وہ بھی ان کے معصوم اماموں کے بقول کہ حضور ﷺ کی جنازہ نماز تمام (سب، Total, All,کل) صحابہ مہاجرین و انصار نے ادا کیا۔ تو ان کو ایسا سانپ سونگھ گیا ہے کہ کومہ میں چلے گئے ہیں۔
👇👇👇👇