جنازہ نبی کریم:شیعہ کتاب اصول کافی سے ثبوت 3

جنازہ نبی کریم: اہل تشیع کتب (ثبوت 3)

شیعہ کی معتبر کتاب اصول کافی کی تیسری حدیث ہے جس میں امام صاحب کا کتنا صاف اور واضح فرمان موجودہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی جنازہ نماز تمام صحابہ و انصار نے فوج در فوج ادا کی۔

اب شیعوں سے یہ سوال ہے کہ جب تمہاری معتبر کتاب میں معصوم امام بار بار یہ فرما رہے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جنازہ نماز تمام صحابہ نے فوج در فوج ادا کی۔ تو پھر کسی غیرمعصوم شیعہ ذاکر کا معصوم امام کے مقابلے میں یہ کہنا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی جنازہ نماز سواء چند کے کسی صحابی نے ادا نہیں کی تو کیا اس ذاکر مولوی کا یہ کہنا شیعوں کے ہاں کفر نہیں؟ کیونکہ شیعوں کے ہاں امام کے مقابلے میں کوئی بات کرنا کفر ہے۔
👇👇👇