جنازہ نبی کریم:شیعہ کتاب اصول کافی سے ثبوت 2

شیعہ کی بنیادی اور معتبر کتاب اصول کافی سے دوسرا حوالہ
***********************

حضرت امام جعفر صادق رحمۃ اللہ کا فرمان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ تمام صحابہ کرام نے دس دس کی ٹولیوں میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں داخل ہوکر ادا کی۔
پچھلی پوسٹ میں ہم حضرت امام محمد باقر کے حوالے سے اصول کافی کا عکس دکھا چکے ہیں کہ جس میں امام صاحب خود اس بات کا اقرار کر رہے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نماز جنازہ تمام صحابہ مہاجرین و انصار نے ادا کیا۔
👇👇👇