جنازہ سیدہ فاطمہ: حضرت ابوبکر صدیق کو سیدہ کے انتقال کی خبر ملی تھی،شیعہ کتاب بحارالانوار سے ثبوت

رافضی اعتراض کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق ، حضرت عمر فاروق کو سیدہ کے انتقال کی خبر نہیں دی گئی!!

لیکن شیعہ معتبر کتاب بحارالانوار کے مطابق حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر فاروق کو نہ صرف خبر تھی بلکہ انہوں نے تدفین سے قبل سیدنا مولی علی سے تعزیت بھی کی تھی۔

رافضی کتاب کے اس پیج پر کئی جھوٹی باتیں بیان کی گئی ہیں، سیدہ فاطمہ کی تدفین چھپ کر نہیں کی گئی تھی، خود شیعہ کتب میں اس واقعہ پر متضاد تفصیل موجود ہے۔

جنازہ سیدہ فاطمہ: حضرت ابوبکر صدیق کو سیدہ کے انتقال کی خبر ملی تھی،شیعہ کتاب بحارالانوار سے ثبوت” ایک تبصرہ

تبصرے بند ہیں