بنو امیہ اور اہل بیت کی رشتہ داریاں

❤️بنو امیہ اور اہل بیت کی رشتہ داریاں ❤️

سوال: کیا آپ جانتے ہیں ابو سفیان رضی اللہ عنہ کے پوتے یزید بن معاویہ کی زوجہ کون تھی؟؟

جواب: أم محمد بنت عبدالله بن جعفر بن أبي طالب إبن عبدالمطلب بن هاشم – جی بالکل درست پڑھا آپ نے یزید بن معاویہ کی بیوی عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کی بیٹی تھی، عبداللہ بن جعفر جو جعفر بن ابی طالب کے بیٹے اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے چاچا زاد بھائی تھے –

سوال: کیا آپ جانتے ہیں کہ یزید بن معاویہ کے پوتے عبداللہ بن خالد کی زوجہ کون تھی؟؟

جواب: نفيسة بنت عبيدالله بن العباس إبن علي بن أبي طالب بن عبدالمطلب، جی کوئی اور نہیں بلکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پڑپوتی نفیسہ یزید کے پوتے کی بیوی تھی ، جس سے عبداللہ بن خالد کے دو بیٹے علی اور عباس ہوئے۔

[accordions id=”6887″]