بنات اربعہ: شیعہ کتاب عمدة الطالب (ابن عنبة) سے ثبوت

واولد رسول اللہ ثمانیة اولاد القاسم وبه کان یکنی والطیب و الطاھر وھو عبد اللہ وغلط من ظنھما اثنین وابراھیم و زینب و رقیة و ام کلثوم و فاطمة الزھراء البتول وکلھم من خدیجة بنت خویلد بن اسد بن عبد العزی بن قصی الا ابراھیم فانه من ماریة القبطیة وقد درج البنون کلھم اطفالا

کتاب عمدة الطالب – ابن عنبة – الصفحة ١٨

ترجمہ
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آٹھ بیٹے بیٹیاں تھے۔ قاسم، طیب ، طاہر جو کہ عبد اللہ ہیں، اور جس نے یہ گمان کیا کہ یہ دو ایک ہی فرد ہیں تو اس نے غلطی کی، اور ابراہیم، زینب، رقیہ ، فاطمۃ الزھراء ، اور یہ سب حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے پیدا ہوئے، سوائے ابراہیم کہ جو کہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا سے پیدا ہوئے۔ اور سب بیٹے بچپن میں فوت ہوئے تھے۔ ۔ ۔
👇👇👇👇👇