بنات اربعہ: شیعہ کتاب شرح الآخبار (قاضی النعمان المغربی) سے ثبوت

 وولدت له أكبر ولده وهو القاسم وبه كان يكنى صلوات الله عليه وآله وهو أكبر الذكور من ولدها منه ثم الطيب ثم الطاهر ، وأكبر بناتها منه رقية ثم زينب ثم أم كلثوم ثم فاطمة ( عليها وعليهم السلام

کتاب شرح الأخبار – القاضي النعمان المغربي – ج ١ – الصفحة ١٨٦،١٨٥

ترجمہ
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد میں سب سے بڑے قاسم تھے اور یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت بھی تھی پھر الطیب پھر الطاہر اور سب سے بڑی بیٹی رقیہ تھیں پھر زینب پھر ام کلثوم اور پھر فاطمہ
👇👇👇👇👇