بنات اربعہ: شیعہ کتاب المسائل العکبریہ سے ثبوت

أن زينب ورقية كانتا ابنتى رسول الله صلى الله عليه وآله والمخالف لذلك شاذ بخلافه

کتاب المسائل العكبرية – الشيخ المفيد – الصفحة ١٢٠

ترجمہ
بیشک زینب رضی اللہ عنہا اور رقیہ رضی اللہ عنہا دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں تھیں اور جو متضاد خبریں ہیں وہ اس کے برعکس شاذ ہیں۔
👇👇👇👇👇