بنات اربعہ: شیعہ کتاب اعلام الوری (فضل بن حسن طبرسی)سے ثبوت

وقـال الـشيخ الطبرسي : فاول ما حملت ولدت عبد اللّه بن محمد وهوالطيب ((الطاهر)) والناس يغلطون فيقولون : ولد له منها اربعة بنين القاسم وعبد اللّه والطيب والطاهر , وانما ولد له منها ابنان , الـثـانـي : الـقـاسـم , وقـيـل :ان القاسم اكبر , وهو بكره , وبه كان يكنى واربع بنات : زينب ورقية وام كلثوم
وفاطمة

کتاب اعلام الوری – فضل بن حسن طبرسی – الصفحة ١٤٦

ترجمہ
پہلی مرتبہ جب وہ حاملہ ہوئیں تو عبدالله بن محمد کو جنم دیا جو کہ طیب اور طاہر ہیں اور لوگ غلطی پر ہیں جو کہتے ہیں کہ انہوں نے چار لڑکوں کو جنم دیا قاسم اور عبدالله اور طیب اور طاہر لیکن سچ یہ ہے کہ انہوں نے دو لڑکوں کو جنم دیا دوسرے القاسم ہیں اور یہ کہا جاتا ہے کہ القاسم سب سے بڑے ہیں اور چار بیٹیاں جن میں زینب، رقیہ، ام کلثوم اور فاطمہ ہیں۔
👇👇👇👇👇