بنات اربعہ: شیعہ کتاب حیات القلوب (علامہ مجلسی) سے ثبوت 2

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جناب خدیجہ رضی اللہ عنہا سے تزویج فرمائی
اور سب سے پہلے جو فرزند ان سے پیدا ہوئے عبد اللہ تھے جن کا لقب طیب و طاہر تھا ان کے بعد قاسم پیدا ہوئے اور بعض نے کہا ہے کہ قاسم عبد اللہ سے بڑے تھے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں زینب، رقیہ، ام کلثوم اور جناب فاطمہ زہرا


کتاب حیات القلوب – العلامة المجلسي – ج ٢ – الصفحة ٨٨١

👇👇👇👇