بنات اربعہ:شیعہ کتاب تاریخ یعقوبی (احمد بن یعقوب بن وھب) سے ثبوت

ولدت له قبل ان يبعث : القاسم , ورقية , وزينب ,وام كلثوم , وبعد ما بعث : عبد اللّه وهو الطيب والطاهر , ـ لانه ولد في الاسلام وفاطمة

کتاب تأريخ اليعقوبي – أحمد بن يعقوب بن وهب – ج ١ – الصفحة ٣٤٠

ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے بعثت سے پہلے قاسم رقیہ زینب اور ام کلثوم پیدا ہوئیں اور بعثت کے بعد عبد اللہ جو طیب اور باہر بھی کہلاتے تھے اور فاطمہ پیدا ہوئیں
👇👇👇👇