باغ فدک: سیدنا علی اور شیعہ کتاب حجج نھج سے ثبوت

🔴 ترجمہ: جب امر خلافت علی رضہ کے سپرد ہوا تو علی رضہ شیرخدا سے فدک کو اھل بیت کی طرف لوٹانے کے بارے میں کہا گیا تو علی رضہ شیرخدا نے جواب میں فرمایا کہ خدا کی قسم مجھے اس کام کو کرنے میں اللہ سے حیا آتی ہے جس کام کو ابوبکر عمر نے نہیں کیا۔

شیعہ کتاب:حجج نھج صفحہ ۲۷۷