اہل سنت کی طرف منسوب شیعہ کتب کی فہرست

🔴 مندرجہ ذیل کتب شیعہ کتب ہیں، اہل تشیع ان کتب کو اہل سنت کی کتب کہہ کر گمراہ کرتے ہیں۔

1️⃣ شرح ابن ابی الحدید ( علامہ ابن ابی الحدید بغدادی)

2️⃣ تاریخ یعقوبی ( احمد بن ابی یعقوب بن واضح الکاتب)

3️⃣ مروج الذہب ( ابوالحسن علی بن حسین المسعودی)

4️⃣ مقاتل الطالبین ( ابوالفرج علی بن حسین)

5️⃣ تذکرہ الخواص ( سبط ابن جوزی)

6️⃣ العقد الفرید (ابن عبدربہ)

7️⃣ الامامت والسیاست (ابن قتیبہ)

8️⃣ فرائد السمطین (محمد بن ابراہیم حموینی)

اس کے علاوہ بھی بیشمار کتب تقیہ باز رافضیوں کی تصنیف شدہ ہیں، مکمل ثبوتوں کے ساتھ اس فہرست میں انہیں شامل کیا جاتا رہے گا۔ ان شاءاللہ