امیر معاویہ کی نسبت “حضرت” اور “رضی اللہ عنہ” کہنا بڑی جرات اور بے باکی ہے (حیات وحید الزمان)

شیعہ اعتراض

امیر معاویہ کی نسبت “حضرت” اور “رضی اللہ عنہ” کہنا بڑی جرات اور بے باکی ہے (حیات وحید الزمان)

الجواب:

۔بلاشبہ یہ جواب نہ صرف قابل اعتراض بلکہ گندی سوچ اور غلیظ ترین اسلام دشمنی پر مشتمل جملہ ہے

مگر اس کا قائل کون ہے وہی وحید الزمان غیر مقلد جو بالآخر شیعہ ہو کر مرا تھا

جس نے متعہ کو حلال اور منی کو پاک بلکہ کھانا جائز قرار دیا تھا

جو غیر مرد کے لیے عورت کے پستان چوسنا جائز ہے قرار دیا تھا

جی ہاں یہ قابل اعتراض بلکہ قابل نفرت نظریہ شیعہ قلم کار نواب وحید الزمان کا ہے

اور رافضی اپنے گند کو ہماری طرف انڈیلنے کی حیرت ناک اور بدترین کوشش میں مصروف ہیں!!