امام کا منصب منصوص من اللہ نہیں ہے۔ امام برے اور ظالم بھی ہوسکتے ہیں!

امام کا منصب منصوص من اللہ نہیں ہے۔ امام برے اور ظالم بھی ہوسکتے ہیں۔ یہ منصب اگر الہی منصب ہوتا تو ظالم اماموں کا ذکر قرآن و شیعہ احادیث میں نہ ملتا!

حضرت امام جعفر صادق کا فرمان

قیامت والے دن ہر امام اپنے شیعہ سے بری ہوگا اور اور ہر شیعہ اپنے امام سے بری ہوگا اور ان پر تبرہ کرے گا۔

حضرت امام جعفر صادق اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن ظالم امام و پیشوا اپنے مقتدیوں سے اور مقتدی اپنے ظالم اماموں سے بیزاری ظاہر کریں گے۔ تفسیر قمی 

استدلال:

امام کا منصب منصوص من اللہ نہیں ہے۔ امام برے اور ظالم بھی ہوسکتے ہیں!

(بشکریہ فرید صاحب فرام انڈیا )