انجینیئر محمد علی مرزا کی طرف سے امام نسائی کی وفات کا جھوٹا قصہ!

امام نسائی کی وفات

ابن یونس مصری کہتے ہیں: امام نسائی بہت پہلے مصر آئے، وہاں پر علماء سے احادیث لکھیں، اور طلبہ نے آپ سے احادیث لکھیں، آپ امام حدیث، ثقہ، ثبت اور حافظ حدیث تھے، مصر سے ماہ ذی القعدۃ (302ھ) میں نکلے اور دوشنبہ کے دن 13 صفر 303ھ فلسطین میں آپ کی وفات ہوئی۔

[تهذيب الكمال، تذكرة الحفاظ 2/701، السير14/133، الحطة فى ذكر الصحاح الستة 458] 

        

وڈیو ڈاؤن لوڈ کریں