اسلام میں پہلا باغی امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) ہے۔ (شرح مقاصد)

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر روافض شیعہ کا الزام نمبر 49

🔺شیعہ الزام👇👇
اسلام میں پہلا باغی امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) ہے۔ (شرح مقاصد)

🔹الجواب اہلسنّت🔹
یہاں باغی کا معنیٰ بغاوت نہیں بلکہ تجاوز کرنے والا ہے۔ گذشتہ الزام میں ہم قاموس کے حوالے سے اس کا معنیٰ اور مسئلہ کی وضاحت کر چکے ہیں۔ وہاں رجوع فرمائیں۔