شیعہ اثنا عشری مذہب کی اصل وبنیاد

شیعہ اثنا عشری مذہب کی اصل وبنیاد

شیعہ اثنا عشریہ کے اعتقادات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ:

وہ اس بات کا اعتراف واقرار کرتے ہیں کہ شیعیت کی اصل یہودیت ہے جو ابن سبا یہودی کی طرف لوٹتی ہے، اور یہ کہ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے انہیں آگ سے جلادیا تھا اور ان سے براءت کا اظہار کیا تھا۔

فرق الشیعہ ( للنویختی) ص۲۲،

 اختیار معرفۃ الرجال ( للطوسی) ص۱۰۷۔

  وہ اپنے آپ کو رافضہ کہلایے جانے کے قائل ومعترف ہیں اور اس پر فخرمحسوس کرتے ہیں۔

بحار الأنوار للمجلسی ۶۵؍۹۷


مزید پڑھیں

عبداللہ ابن سبا کون تھا؟

عبداللہ ابن سبا حقیقت یا افسانہ (تحقیق)

بانی مذہب شیعہ عبداللہ بن سباء کی حقیقت ایک سابقہ شیعہ عالم کی زبانی

ابتداء شیعت (توقیر احمد)