آگ در بتول:علامہ شہرستانی کی کتاب الملل والنحل

املل و نحل (عربی: كتاب الملل والنحل) جس کا ترجمہ: فرقوں اور عقائد کی کتاب بنتا ہے۔

عبدالکریم شہرستانی کی تقابل ادیان و اسلامی فرقوں کی تاریخ پر مشتمل کتاب ہے۔ جو عربی زبان میں لکھی گئی ہے۔

یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے۔

1️⃣ پہلے حصہ میں تمام اسلامی فرقوں (اس دور تک کے) کے پیدا ہونے اور ترقی پانے کی تاریخ ہے۔ اس کے ساتھ ان کے اعتقادات اور مسائل نہایت تفصیل سے لکھے ہیں۔

2️⃣ دوسرے حصہ میں دیگر مذاہب کی تاریخ لکھی ہے خصوصا حکمائے یونان کا حال نہایت شرح و بسط سے لکھا گیا ہے۔

علامہ شہرستانی کی کتاب الملل والنحل مختلف فرقوں کے عقائد کے بارے میں ہے۔

اس کتاب میں اس جھوٹی روایت کا حوالہ دیا گیا ہے اور علامہ شھرستانی  نے ابراہیم بن سیار کو کذاب کہا ہے۔