رافضی ایک راوی ابان بن عیاش کی روایت کا حوالہ بھی دیتے ہیں۔
ابان بن ابی عیاش ضعیف ہے۔
🔴 نقد الرجال میں لکھا ہے : تابعی ضعیف
🔴 اسی طرح تنقیح المقال میں لکھا ہے : تابعي ، ضعيف
🔴 رجال ابوداؤد میں لکھا ہے : أبان بن أبي عياش … ضعيف
🔴 معجم رجال الحدیث میں لکھا ہے : تابعي ضعيف