آگ دربتول: شیعہ کتاب سلیم بن قیس کی حقیقت

سلیم بن قیس خود شیعہ جیّد علماء کرام کے نزدیک قابل اعتبار کتاب نہیں ہے!

هذا الكتاب غير موثوق به ، ولا يجوز العمل على أكثره ، وقد حصل فيه تخليط وتدليس ، فينبغي للمتدين أن يجتنب العمل بكل ما فيه ، ولا يعول على جملته والتقليد لرواته

یہ کتاب (سلیم بن قیس) قابل بھروسہ نہیں ہے اور اس کی اکثر باتوں پر عمل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ اس کی روایات میں الجھاؤ اور تدلیس ہے۔
ایک مؤمن کو اس کی ہر ایک بات پر عمل کرنا اور یقین کرنا نہیں چاھئے۔
کتاب تصیح الاعتقاد الامامیہ ، شیخ مفید صفحہ 149 

اس کتاب کے تینوں صاف اسکین ڈاؤن لوڈ کریں۔

ٹائیٹل پیج

اصل عبارت پیج 1

اصل عبارت پیج 2

سلیم بن قیس اصل میں ابان بن عیاش کی تصنیف ہے۔

ابان بن عیاش شیعہ علماء کے نزدیک بھی ضعیف ہے۔