تاریخ یعقوبی شیعہ کتاب ہے!

 2️⃣ تاریخ یعقوبی (احمد بن ابی یعقوب بن واضح الکاتب) 👇👇👇

☝️☝️☝️

مشہور شیعہ کتاب اعیان الشیعہ میں “تاریخ یعقوبی” کو شیعہ کتب میں شمار کیا گیا ہے۔

☝️☝️☝️

شیعہ عالم شیخ عباس قمی نے بھی اپنی کتاب الکنی والالقاب میں تاریخ یعقوبی کے مصنف احمد بن ابی یعقوب کو امامی شیعہ بیان کیا ہے۔

☝️☝️☝️☝️

علامہ سید ابن حسن نجفی نے بھی اپنی مشہور زمانہ کتاب “اصل و اصول شیعہ” میں احمد بن یعقوب کو شیعہ مؤرخ تسلیم کیا ہے۔